Book Jadeed Hindustan Chand Tasveerein

موہن بھاگوت جب ہندو لفظ بولتے ہیں تو اس سے ان کی مراد جغرافیائی ہندو یا ہندو مذہب والا ہندو نہیں ہوتی بلکہ ساورکر اور گولوالکر والا ہندو مراد ہوتی ہے۔ وہ ایسے مسلمان چاہتے ہیں جو نماز ،روزے کی چاہے تو پابندی کرے لیکن ان کی زبان ،تہذہب، اخلاق اور آداب ہر چیز ہندو تہذیب کے رنگ میں رنگی ہو۔ دھرتی، جن کی ماں اور وطن معبود ہو۔ ان کی نسلیں دیومالائی اور افسانوی کرداروں کو اپنا ہیرو تسلیم کریں، مسلمان اپنا تعلق الٰہی ہدایت سے توڑکر ،خود ساختہ ہندو کلچر میں ضم ہوجائے۔ جو وضع قطع میں بھلے مسلمان نظر آجائے لیکن انکی تہذیب وطن پرستی کے بت کے آگے سجدہ ریز ہو۔

🔘YouTube channel link🔗
https://youtube.com/c/TheHistoryVerse

🔘Facebook page link🔗
https://www.facebook.com/IKSRC4History/


کتاب کا نام:- جدید ہندوستان چند تصویریں
مصنف:- شبیع الزماں
صفحات:-166
قیمت:-150₹
رابطہ نمبر:- 9421750275، 8087503521
ناشر:- ابن خلدون اسٹڈی اینڈ ریسرچ سینٹر فار ہسٹری

Previous Post Next Post