ان شاءاللہ اس ہفتے کے لیکچر میں ہم درج ذیل ٹاپکس لینگے
- دہلی سلطنت کے قیام کے بعد پہلی مرتبہ ہندوستانی مسلمانوں پر سخت ترین آزمائش اور مسلمانوں نے اسکا مقابلہ کیسے کیا۔
- سلطان محمد بن تغلق جسے تاریخ میں Tughlaq the mad king کے نام سے جانا جاتا ہے اسکی زندگی کے حالات دیکھیں گے اور یہ سمجھنے کی کوشش کریں گے کہ تغلق فی الواقع mad king تھا یا اپنے زمانے سے آگے کی سوچنے والا عبقری۔
-بھکتی تحریک ،تیمور کا حملہ اور دلی سلطنت کا خاتمہ
Lecture No 5
Topic: Tughlaq To Lodhi Dynasty (1300 Ad To 1530 Ad)
Speaker: Shabi Uz Zaman
(Writer, Columnist and IT Professional)
Time: 24 July 2021 09:30 PM India
Join Zoom Meeting Link:
Meeting ID: 594 732 0453
Passcode: IKSRC
Join With Your Family And Friends.
IKSRC For History
Ibne Khaldoon Study And Research Centre For History