تاریخ ماضی حال اور مستقبل کی ایک وحدت کا نام ہے ۔ یہ انسانی عرفان و شعور کو حاصل کرنے کے لیے ضروری ہے تا کہ انسانی شعور کے آغاز ، ارتقاء اور تہذیب کے مقصد کو سمجھاجاۓ۔انسانی سوچ کو بیدار کرنے کے لیے ضروری ہے کہ ہم آس پاس کے علاوہ پیچھے بھی دیکھیں تا کہ مستقبل کی روشنی نظر آۓ ۔ ہم آج میں رہ کر کل کو نہ بھولیں ، نہ آنے والے کل اور نہ ہی گزرا ہواکل ۔
بحوالہ فن تاریخ نویسی